Home | Introduction| Sanget Program | Nohay | Majlis-E-Aza | Mojzat | Qulandari Dhmals | Jashan |Qasaday  Marsiya | Naats | Jantari | Duas | Taburakat | Tib-e-Imam | Poetry | Contact us |

 
 

مرکزی صفحہ| تعارف| پروگرام | نوحے| مجلسِ عزا | معجزات | قلندری دھمال | جشن |قصیدے| مضامین۔ آرٹیکل | نعتیں | انٹرویو| شاعری| طبِ امام |جنتری | دُعائیں| تبرکات| مرثیہ| رابطہ |

LINK BETWEEN YOU AND MATAM :: www.matamdari.com                               LINK BETWEEN YOU AND MATAM :: www.matamdari.com                              LINK BETWEEN YOU AND MATAM :: www.matamdari.com                               LINK BETWEEN YOU AND MATAM :: www.matamdari.com                               LINK BETWEEN YOU AND MATAM :: www.matamdari.com                               LINK BETWEEN YOU AND MATAM :: www.matamdari.com

Introduction / تعارف

 

مرکزی ماتمی سنگت دربار شاہ چن چراغ (راولپنڈی) پاکستان


مرکزی ماتمی سنگت سخی شاہ چن چراغ کے سر پر ست اور زیر نگاہ قائم آل محمد ہے ۔ جس کا مقصد خالصتاً سُنِت بیمارِ کربلا  اور سنت جنابِ زینب  ادا کرنا ہے اور عزاداری مظلومِ کربلا کا فروغ ہے۔ جس کا کسی بھی سیاسی تنظیم سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔مرکزی ماتمی سنگت شاہ چن چراغ ہر جمعرا ت ما سوائے(ولادتِ آئمہ طاہرین) آندھی ہو یا طوفان ہو یا بروزِ عید ہو ہر جمعرات کو شب 9:00بجے ماتم داری مظلومِ کربلا برپا کرتی ہے جسکے بعد لنگر ِ حُسینی کا اہتمام کیا جاتا ہے۔جو پُرسہ داران ِ مظلوم کربلا اور مسافرہ ِ شام کے مہمانوں کو نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ کھلایا جاتا ہے۔ اس کا منشور اس رُبائی سے ہوتا ہے جو تاریخ بیمارِ کربلا کے عین مطابق ہے۔


مرکزی ماتمی سنگت دربار شاہ چن چراغ کے سر پرست اور قائم آلِ محمد ہیں۔ مگر دُنیا وی رُکاوٹوں اور معاشی مشکلات میں جن عہدے دران نے سنگت کے فروغ کے لیے خدمات سر انجام دئیں ہیں ۔ اُن میں سر فہرست میں سر پرست اعلی سید چن شاہ مشہدی کاظمی مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اُنکا نام تحریر کر رہا ہوں ۔ اور مومنین سے التماس ہے کہ مرحوم کی خدمات کے پیش نظر ایک عدد سورہ فاتحہ پڑھ کر درجات کی بُلندی کے لیے بحشیں شکریہ۔ مرحوم کے بعد اُنکے بیٹے سید طاہر شاہ مشہدی کاظمی نے بھی گراں قدر خدمات انجام دئیں۔ اور اب موجودہ عہدے داران سر پرست اعلی اُنکے برادر سید سجاد شاہ مشہدی کاظمی نائب سر پرست سید باوا مہدی شاہ زیدی اور ماتمی سالار سید شاہد عباس کاظمی خدمات انجام دے رہے ہیں۔


میری مولائے کائنات بارھویں امام مہدی کے حضور یہی دُعا ہے کہ مولا ان عہدے داران اور تمام ماتمیوں کو اپنے محبووں میں شامل فرمائیں اور ایسی معرفت عطا فرما کے بروزِ محشر آپکا سامنا کرتے ہوئے سر ندامت سے نہ جھکے ہو ں ۔ اور
اپنے در کے غلاموﺅں میں شمار فرمائیں۔ آمین

 

 

 

Home | Guest Book| Previous Update | Links| Contact Us

Google